پاکستان کی نئی آٹو پالیسی: گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی
رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کی جس کے بعد پاکستان میں اسمبل ہونے والی گاڑیوں اور درآمدی گاڑیوں کی قیمت میں 60 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کمی آ گئی ہے
نئی آٹو پالسیی کے بعد ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔
اب ہونڈا، ہنڈائی اور دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے
اٹلس ہونڈا کی جانب سے سوک اور بی آر وی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
ہونڈا سوک 1.5 آر ایس ٹربو کی قیمت…