براؤزنگ ٹیگ

کونیہ

مولانا رومی کے مزار میں صرف قبریں نہیں 

تحریر :سہیل شہریار ترکی کے روحانی دارالحکومت قونیہ میں مولانا جلال الدین رومی کے 748 ویں عرس کی تقریبا ت جاری ہیں ۔ مرکزی تقریب 17 دسمبر کو ہوتی ہے جب دنیا بھر سے زائرین اور سیاح قونیہ پہنچ جاتے ہیں اور شہر میں تل دھرنے کی جگہ نہیں رہتی ۔ قونیہ میں ہمارا بھی جانا ہوا ،آپ کو میں قونیہ میں مولانا رومی کے مزار کے اندر لیے چلتا ہوں ۔ ہمارے سامنے حضرت شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ کے مرید اور علامہ اقبال کے مرشد مولانا جلال الدین رومی کامزار ہے ۔ حضرت مولانا 30 دسمبر 1207 عیسوی کو انطالیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More