براؤزنگ ٹیگ

گلاسکو کانفرنس

ترک لیرا کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کمی

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک لیرا کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمی کا شکار ہے ۔ڈالر کے مقابلے میں لیرا 9.85کی کم ترین سطح کو چھو چکا ہے ۔ جبکہ پاکستانی ساڑھے 17 روپے میں ایک لیرا مل رہا ہے جو دو دہائی میںروپے کے مقابلے میں لیرا کی سب سے کم قدر ہے ۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک رواں سال ڈالر کے مقابلے میں لیرا تقریباً23فیصد قدر کھو چکا ہے ۔ جس سے مہنگائی کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ مرکزی بینک نے ستمبر سے اب تک شرح سود میں کل 300 بیسز پوائنٹس کی کمی کی ہے جس نے لیرا کو ڈالر کے مقابلے میں…

دنیا کو بچانے کیلئے کوئلے کے استعمال بتدریج روکنے پر اتفاق

گلاسکو (پاک ترک نیوز ) اقوام متحدہ کی گلاسکو میں جاری آب وہوا کانفرنس میں طے پایا ہے کہ عالمی معیشت کی فوسل فیول (تیل ، گیس اور کوئلہ )سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کی جائے ۔ اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایلچی مارک کارنی کے مطابق بین الاقوامی آب و ہوا کے اہداف کو پورا کرنے پر اگلی تین دہائیوں میں تقریباً 100 ٹریلین ڈالر لاگت آسکتی ہے۔ گلاسکو کانفرنس میں سائنس دانوں اور عالمی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات سے بچنے کے لیے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کی فوری ضرورت ہے لیکن…

دنیا 2030 ء تک جنگلات کی حفاظت اور بحالی پر 20ارب ڈالر خرچ کرے گی

گلاسگو (پاک ترک نیوز)عالمی درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کے جاری عمل کو بتدریج کم کرکے سالانہ 1?5سینٹی گریڈ سے کم کی سطح پر لانے کے لئے 20ارب ڈالر کے قریب خطیر رقم صرف کی جائے گی۔ سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے میںکانفرنس آف پارٹیز(سی او پی) کے 26ویں سیشن کے دوران یورپی یونین سمیت مختلف ملکوں اور بین الاقوامی تجارتی اداروں کی جانب سے گلوبل وارمنگ کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لئے دنا بھر میں جنگلات کی حفاظت اور پھیلائو میں مدد کی غرض سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More