روس بمقابلہ امریکہ : کون بھروسہ مند دوست ہے؟
تحریر:سلمان احمد لالی
جنگ بلا شبہ ایک مہنگا کاروبار ہے سامان حرب سے لے کر لڑائی میں ہونے والی تباہی سمیت اس پر اٹھنے والا خرچ ہم جیسے ترقی پذیر ممالک کیلئے سوچ سے بھی باہر ہے۔
اس وقت یوکرین میں جاری جنگ سے ہونے والی تباہی اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے ماہرین کا اندازہ ہےکہ وہ 63ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، اور جنگ ابھی جاری ہے۔
کیف سکول آف اکنامکس کی ایک رپور ٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں بنیادی انفراسٹرکچر کی تباہی تو ایک طرف ، صرف گزشتہ ہفتے ہونے والے نقصان کا…