پاکستان سے بدترین شکست: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی 10 ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں
انتہاپسند ہندوؤں نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی 10 ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ پاکستان کے ہاتھوں شارجہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست سے انتہاپسند ہندو غصے سے آگ بگولا ہو چکے ہیں۔ پہلے انہوں نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کو غدار قرار دیا اور اب کپتان ویرات کوہلی کے خاندان کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
بھارت کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کپتان ویرات کوہلی کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈیئر…