براؤزنگ ٹیگ

ترک بحریہ

ترک بحریہ کی مشرقی بحیرہ روم میں "سی وولف 2021” مشقوں کا آغاز

ترکی کی بحری فوج نے مشرقی بحیرہ روم اور آئجن میں "سی وولف 2021" مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ان مشقوں کو "پانیوں پر ترکی کا پنجہ" کا نام دیا گیا ہے۔ "سی وولف 2021" کے نام سے شروع ہونے والی بحری مشقیں 6 جون تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ترک بحریہ نے اپنی منیجمنٹ، کارکردگی، فیصلہ سازی، دشمن کی نشاندہی اور بروقت حملے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ان مشقوں کے ذریعے ترک بحریہ ترکی کی زمینی اور فضائی فوج کے ساتھ رابطوں کے نظام کو مزید بہتر بنائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ 10 اہم سرکاری اداروں اور…

فلپائن نے خطے کی بحری طاقت بننے کے لئے ترکی سے مدد مانگ لی

فلپائن نے اپنی بحریہ کو جدید بنانے کے لئے ترکی سے مدد مانگ لی۔ فلپائن کے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے فلپائن کی بحریہ کے نائب سربراہ وائس ایڈمرل جیووینی کارلو باکوردو نے کہا کہ گذشتہ ہفتے فلپائن کے ایک اعلیٰ عکسری وفد نے ترکی کا دورہ کیا تھا۔ یہ دورہ ترکی کی سرکاری دفاعی کمپنی AFSAT کی دعوت پر کیا گیا تھا۔ ترک سرکاری کمپنی جدید بحری جنگی جہاز تیار کرتی ہے۔ فلپائن کے عسکری وفد کو ترک حکومت کی طرف سے بحریہ کے لئے تیار کئے جانے والے جدید بحری جہازوں سے متعلق بریفنگ دی گئی اور جدید دفاعی سامان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More