براؤزنگ ٹیگ

#روسی گیس کی یورپ فراہمی

جنگ کے باوجود یورپ میں روسی گیس کی فراہمی میں اضافہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے راستے روسی کمپنی گیزپروم کی گیس کی برآمدات میں باسٹھ ملین کیوبک فٹ تک اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یوکرین پر روسی حملوں کے باوجود قدرتی گیس کی یورپ کو فراہمی میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ اضافہ چوبیس فروری کو یوکرین پر روسی حملے کے بعد دیکھنے میں آیا۔ یورپ اپنی گیس کی طلب کا چالیس فیصد روس سے پورا کرتاہے۔ یوکرین پر روسی حملوں اور یورپی ممالک کی طرف سے روس کے خلاف متعدد اقتصادی پابندیوں کے نفاذ نے روسی گیس کی فراہمی میں کمی یا تعطل کے خدشات کو جنم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More