براؤزنگ ٹیگ

صدر الہام علی یوف

حیدر علیوف فاؤنڈیشن نے امام رضا مسجد کی تعمیرِ نو کا کام مکمل کر لیا

آذربائیجان کے ضلع خضر میں امام رضا مسجد کی تزئین و آرائش کا کام حیدر علیوف فاؤنڈیشن نے مکمل کر لیا ستمبر 2012 میں مسجد کی تعمیر نو کا کام شروع ہوا جو ایک سال میں مکمل ہوا۔ صدر الہام علیوف نے مسجد کا افتتاح کیا مسجد کے کمپلیکس کا مجموعی رقبہ 1800 مربع میٹر ہے۔ خستہ حال مسجد کی بنیادیں دوبارہ تعمیر کی گئیں تھیں۔ مسجد کا گنبد اور 21 میٹر بلند مینار کو دوبارہ گرا کر نئے سرے سے تعمیر کیا گیا۔ نئے دروازے اور کھڑکیاں نصب کی گئیں۔ مسجد کی دیواریں اور چھت کی دوبارہ آرائش کی گئی۔ مسجد کے مرکزی ہال…

باکو:پاک ترک پارلیمانی وفود کی آذربائیجان کے قومی رہنما اور یادگار شہدا پر حاضری

باکو (سید علی رضا، نمائندہ پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی سینٹپ اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد نے اپنے اپنے ملک کے پارلیمانی وفود کے ہمراہ آذربائیجان کے قومی قائد ، بانی ، اور جدید ریاست کے معمار حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔۔ اس کے بعد مہمانوں نے آذربائیجان کے ہیروز کی یاد دلانے کے لئے ایلی آف شہداء کا دورہ کیا جنہوں نے ملک کی آزادی اور علاقائی سالمیت کے لئے اپنی جانیں دیں۔ انہوں نے ابدی شعلہ یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔…

باکو میں فارمولہ ون: یکم مئی سے 15 جون تک ویزے کی سہولت کا اعلان

باکو (سید رضا/ پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں فارمولہ ون کی گرینڈ پرکس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے آئین کے آرٹیکل 109 کے پیراگرات 32 کے تحت نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نئے حکم نامے کے تحت فارمولہ ون گرینڈ پرکس میں شرکت کے لئے غیر ملکیوں اور کمپنیوں کو یکم مئی سے 15 جون تک کے لئے ویزے جاری کئے جائیں گے۔ باکو کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دستاویزات جمع کروا کر ویزہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ویزے کے لئے فارمولہ ون منیجمنٹ لمیٹڈ، بین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More