براؤزنگ ٹیگ

مذمت

ترکی نےمشرقی یوکرین میں روسی اقدامات کو مسترد کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے نام نہاد ڈونیٹسک اور لوہانسک کوآزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ منسک معاہدے سے متصاد م ہونے کے ساتھ ساتھ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ روسی فیڈریشن کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور ترکی اسے مسترد کرتا ہے۔بیاںمیں ترکی کی جانب سے یوکرین کے سیاسی اتحاد اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے عزم کا اعادہ کیا گیا اور تمام فریقین کو عقل سے کام لینے اور بین الاقوامی قانون کی…

میانمار میں مارشل لا کی مذمت،منتخب حکومت کے ساتھ ہیں:ترکی

انقرہ :ترکی نے میانمار میں مارشل لاء کی شدید مذمت کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ میانمار مسلح افواج کے انتظامیہ کا تختہ الٹنے پر ہمیں تشویش ہے اور ہم اسکی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترکی منتخب حکومت کے خلاف کسی بھی نوعیت کے حملے اور فوجی مداخلت کےخلاف ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ " ہم، حراست میں لئے گئے تمام منتخب حکام، سیاسی اور سول شخصیات کی فوری رہائی کے منتظر ہیں"۔مزید کہا گیا ہے کہ " ہم، میانمار میں عوام کے ووٹ سے منتخب پارلیمانی اراکین کےفوری اجلاس کی اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More