براؤزنگ ٹیگ

مہربان علی یوف

صدر الہام علی یوف اور خاتون اؤل مہربان علی یوف کا شوشاشہر کا دورہ

کاراباخ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف ایک بار پھر شوشا پہنچے ۔ ریاست کی سربراہ اور خاتون اول نے فزولی ضلع میں وکٹری روڈ کے افتتاح میں شرکت کی ۔ صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے دشلتی گاؤں میں ایک مسجد، شوشا ریڈیو اور ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ ٹاور اور شوشا ڈسٹرکٹ سینٹرل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔ صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے اشعثی گوہر آغا مسجد اور حیدر علی یوف فاؤنڈیشن کے ذریعے کیے گئے مہمندروس اسٹیٹ…

الہام علی یوف اور مہربان علی یوف کابدایون مسجد کی بحالی کا معائنہ

باکو (پاک ترک نیوز ) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے الہج بستی کے دورے کے دوران بدایون مسجد کی بحالی کا معائنہ کیا۔ 2019 میں مہربان علی یوف کے ضلع اسماعیلی کی بستی الہج کے دورے کے دوران لوگوں نے بدایون مسجد کی مرمت کی اپیل کی تھی ۔ جس پر حیدر علی یوف فاؤنڈیشن کے تعاون سے بدایون مسجد کی مرمت کرکے اسے اصل شکل میں بحال کردیا گیا ہے ۔ بدایون مسجد کو پہلی بار 1791 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ آذربائیجان کے بانی صدر کے نام پر بنائی گئی حیدر علی یوف فاؤنڈیشن…

حیدر علیوف فاؤنڈیشن نے امام رضا مسجد کی تعمیرِ نو کا کام مکمل کر لیا

آذربائیجان کے ضلع خضر میں امام رضا مسجد کی تزئین و آرائش کا کام حیدر علیوف فاؤنڈیشن نے مکمل کر لیا ستمبر 2012 میں مسجد کی تعمیر نو کا کام شروع ہوا جو ایک سال میں مکمل ہوا۔ صدر الہام علیوف نے مسجد کا افتتاح کیا مسجد کے کمپلیکس کا مجموعی رقبہ 1800 مربع میٹر ہے۔ خستہ حال مسجد کی بنیادیں دوبارہ تعمیر کی گئیں تھیں۔ مسجد کا گنبد اور 21 میٹر بلند مینار کو دوبارہ گرا کر نئے سرے سے تعمیر کیا گیا۔ نئے دروازے اور کھڑکیاں نصب کی گئیں۔ مسجد کی دیواریں اور چھت کی دوبارہ آرائش کی گئی۔ مسجد کے مرکزی ہال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More