ملکہ برطانیہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں
لندن(پاک ترک نیوز)
بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی ملکہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں ہلکے بخار اور فلو جیسی علامات ہیں۔ پیلس کے بیان کے مطابق 95 سالہ برطانوی ملکہ اپنے سرکاری فرائض سرانجام دیتی رہیں گی۔
ملکہ الزبتھ زندگی بھر صحت مند رہی ہیں جبکہ 2020میں گھڑ سواری کرتے ہوئے کی تصویر بھی سامنے آئی۔لیکن گزشتہ برس سے انہیں چلنے کیلئے چھڑی کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے اور گزشتہ اکتوبر میں انہیں مختلف ٹیسٹوںکیلئے ایک رات ہسپتال میں گزارنا پڑی جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹروں…