براؤزنگ ٹیگ

پاک ترک نیوز، یوم یکجہتی کشمیر

ترکی میں یوم یکجہتی کشمیر کیسے منایا گیا ؟

انقرہ (پاک ترک نیوز ) دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب ہوئیں ۔ انقرہ میں سفیر پاکستان محمد سائرس سجاد قاضی کی رہائش گاہ اوراستنبول میں قونصلیٹ پاکستان میں خصوصی تقریب ہوئی ۔ان تقاریب میں ترکی میں مقیم پاکستانی باشندوں ، سفارت کاروں اور ممتاز ترک شخصیات نے شرکت کی۔ سفیر پاکستان کی رہائش گاہ پر ہونے والی تقریب مٰیں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا اور پھر تلاوت قرآن مجید سےباقاعدہ آغاز ہوا۔ پاکستانی سفارت خانے کے قونصلر سید عاطف رضا نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More