براؤزنگ ٹیگ

پوٹن

برکس سمٹ میں پیوٹن اور شی کی مغرب پر شدید تنقید

(پاک ترک نیوز) ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جنگ پنگ نے امریکہ پر پابندیوں کے غلط یا سیاسی مقاصد کیلئے بڑھتے ہوئے استعمال پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے برکس کے ممبران برازیل، روس، ہندوستان ، چین اور جنوبی افریقہ پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کو مضبوط بنا تے ہوئے ملٹی نیشنل بین الاقوامی نظام کی حمایت کیلئے کھڑے ہوں۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں سرد جنگ کی ذہنیت کو ترک کرنا چاہیے اور محاذ آرائی کو روکتے ہوئے یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرنی…

پاکستان کو روس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے؟

سلمان احمد لالی میں بارہا اپنے کالموں اور مضامین میں ایک بات کہہ رہا ہوں کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے دنیا بھر پر اثرات مرتب ہوں گے اور موجودہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے یوکرین میں جنگ بندی ضروری ہے۔ جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین سے تو کئی ممالک بات کر چکے ہیں لیکن اب سب کو مل کر امریکہ پر دباو ڈالنا ہو گا کہ وہ اس جنگ کو رکوائے کیوں کہ استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اس پراسس میں تعطل کی وجہ امریکہ قرار پایاہے ۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بوجھ تلے پس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More