براؤزنگ ٹیگ

ڈرامہ

روس میں بھی ترک ڈرامے "ارطغرل غازی” کی شہرت

روس بھی سب سے زیادہ ترک ڈرامے دیکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ۔ روس میں بسنے والے مسلمان مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے دلدادہ ہو گئے۔روسی میگزین میں ایک رپورٹ شائع کی گئی جس میں ارطغرل غازی کی شاندار پروڈکشن کی دنیا بھر میں دھوم کا تذکرہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فلمی صنعت میں امریکہ کے بعد ترکی دوسرے نمبر پر ہے۔ ترکی کی فلمی صعنت کا اس مقام تک پہنچنے کی وجہ اس کا ہر حلقہ میں مقبول ہونا ہے۔سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کے والد ارطغرل غازی کی زندگی پر مبنی تاریخی ڈرامہ سیریل کا 150…

’’ترک ٹیم سے مل کر ٹی وی کا سب سے بڑا منصوبہ بنائیں گے‘‘

ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کے پروڈیوسر کمال تکدن اور اداکار جلال آل کی جانب سے 5 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس چلے جانے کے بعد ہمایوں سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور دیگر ارکان ترک ٹیم کے ہمراہ ٹی وی کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ بنائیں گے۔ ہمایوں سعید نے 13 جنوری کو اپنی ٹوئٹ میں ترک ٹیم کے ہمراہ کھچوائی گئی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور عدنان صدیقی پروڈیوسر کاشف انصاری کے ساتھ مل کر ٹی وی کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ بنائیں گے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں ترک ٹیم کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More