براؤزنگ ٹیگ

#15august

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ ، مکمل ہڑتال

سری نگر (پاک ترک نیوز) بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منائے جانے کی کال دی تھی جس کے پیش نظر آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ اپنے پیغام میں حریت رہنماؤں نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کو ایک مضبوط پیغام بھیجیں کہ وہ اس کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنا یوم آزادی منانے کا کوئی…

دنیا بھر میں کشمیری بھارت کا یوم آزادی کو آج یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

مظفر آباد(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو آج یوم سیاہ منا رہے ہیں اور وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے اور برہان وانی چوک سے ریلیاں نکالی جائیں گی۔بھارت نے 7 دہائیوں سے زائد عرصہ سے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے جس کے خلاف بھارت کے یوم آزادی کو ہر سال لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ کشمیری یوم سیاہ کے دوران اقوام متحدہ سے استصواب رائے کے…

مقبوضہ کشمیر میں جشن آزادیٔ پاکستان جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پاکستان کا 76 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رات 12 بجتے ہی وادی پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اُٹھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مساجد میں پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔ یوم آزادی پاکستان پر غیور کشمیریوں کا جذبہ دیدنی تھا۔ سرزمین پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کے اظہار کے طور پر کشمیریوں نے جگہ جگہ پاکستانی پرچم لہرادیے۔ دیواروں پر پوسٹرز اور…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں

سرینگر(پاک ترک نیوز) کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے جب کہ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی سخت نگرانی کے باوجود پاکستانی پرچم لہرا دئیے گئے۔بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔ کے ایم سی کے مطابق حریت رہنماوں نے آج بھارت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More