براؤزنگ ٹیگ

#1stmay

محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں،وزیراعظم

لاہور (پا ک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، وقت کا تقاضا ہے کہ امیر اور غریب کے فرق کو کم کیا جائے۔ لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی رہائشگاہ پر عالمی یوم مزدور کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت اور زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، مہنگائی نے ہر زندگی کو متاثر کیا ہے، محنت کے باوجود عام آدمی بچوں کی تعلیم،صحت کے اخراجات بڑی مشکل سے برداشت کرتا ہے، ڈیزل اور تیل کی قیمتوں میں آج پھر کمی ہوئی…

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی مزدور ریلی منزل کی جانب رواں دواں

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی "مزدور ریلی" نکالی جا رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکن شریک ہیں۔ تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوا جو فیروز پور روڈ سے ہوتی ہوئی ایم اے او کالج پہنچے گی اور لوئر مال روڈ سے ناصر باغ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی، ریلی کا اچھرہ، مزنگ سمیت دیگر راستوں پر بھر پور استقبال کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا قافلہ منزل کی جانب رواں دواں ہے، کارکنان اپنے…

نوازشریف ایک ہی بات کرتے تھے اس ملک کا مزدور پیٹ بھر کر کھانا کھائے ،مریم نواز

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ایک ہی بات کرتے تھے اس ملک کا مزدور پیٹ بھر کر کھانا کھائے ۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سازش کرنا بند کردیں ،مزدور کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے انہوں نے کہا کہ مشکل اورسخت معاشی حالات کے باوجود وزیراعظم نے ماہانہ تنخواہ 35ہزار روپے کی، 2017میں روٹی 2روپے کی تھی اور مزدور کے بچے پیٹ بھر کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More