دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی جبری قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں
سرینگر(پاک ترک نیوز) لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر پر بھارت کے جبری قبضہ کے خلاف یوم سیاہ منار رہے ہیں۔کشمیری یوم سیاہ کے ذریعے دنیا کی توجہ اپنے اوپر ڈھائے گئے بھارتی مظالم کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔ریاست جموں و کشمیر کے عوام نہ صرف بھارت کی غلامی کے خلاف کھڑے ہوئے بلکہ آج بھی حصول حق خود ارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔
27 اکتوبر 1947 میں بھارت نے عالمی قوانین اور اخلاقیات کا جنازہ نکالتے ہوئے ریاست جموں و کشمیر کے…