براؤزنگ ٹیگ

#3junecycyleday

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام”سائیکلوں کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نےماحولیاتی آلودگی میں کمی اور صحت مند ذرائع آمد ورفت کے فروغ کی ترویج کے لئے 2018 میں 3 جون کو "ورلڈ بائیسکل ڈے" کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد سے یہ دن ہر سال باقاعدگی سے منایا جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا دن ہے جب عالمی، ملکی ااور مقامی سطح پر تقریبات میں سائیکلنگ کلچرکی حوصلہ افزائی کی جاتی ہےی۔ آج سائیکلوں کا عالمی دن منانے کا سلسلہ شروع ہونے کے تین سال بعددنیا بھر میں سائیکلنگ بتدریج مقبول ہو رہی ہے۔ آج دنیا بھر میںہالینڈ ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More