براؤزنگ ٹیگ

#aaronfinch

آسٹریلیا بھارت تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) بھارتی شہر حیدر آباد میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ دونوں ٹیموں سیریز جیتنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کریں گے۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا نے موہالی میں کھیلے گئے پہلے میچ انڈیا کو شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ناگپور میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میںمقررہ 8اوورز میں 5وکٹوں کے…

آسٹریلیا اور بھارت پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آج مد مقابل

موہالی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج بھارتی شہر موہالی میں کھیلا جائے گا ۔ بھارت کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ آسٹریلین ٹیم کی کپتانی کے فرائض ایرون فنچ انجام دیں گے ۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 23ستمبر کو ناگپور جبکہ تیسرا اور آخری میچ 25ستمبر کو بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلا جائے گا ۔

ایرون فنچ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ڈ ہو گئے

سڈنی(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تاہم وہ بدستور ٹی20 میچز کھیلتے رہیں گے۔ فنچ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو وہ اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 145 ون ڈے میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں ۔ کرکٹر آخری 7 میچز میں محض 26 رنز اسکور کرنے میں کامیاب ہوسکے تھے۔فنچ نے اگلے سال ورلڈ کپ تک کھیلنے کا پلان بنایا تھا تایم اپنی خراب پرفارمنس کی وجہ سے انہیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا پڑا ہے۔ اس موقع ایرن فنچ کا کہنا تھا کہ…

دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ قیادت ایرون فنچ کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں سٹیون سمتھ، مارک سٹوئنس، ایڈم زمپا، سین ایبٹ، ایشٹن اگار، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، ناتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس لبوشین، مچل مارش، بین میکڈرمٹ اور کین رچرڈسن شامل ہیں۔ ڈیوڈ وارنر، پیٹ کمنز، جوش ہیزل وڈ، مچل اسٹارک اور گلین میکسویل کی خدمات میسر نہیں ہوں گی، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More