براؤزنگ ٹیگ

#aayatullahkhamnai

ایران میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کیلئے پولنگ جاری

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا ، دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہے ۔ ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی بھی امیدوار 50 فی صد سے زائد ووٹ حاصل نہ کر سکا جس کے بعد اب زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدواروں کے درمیان آج دوبارہ انتخابی مقابلہ ہو گا۔ یہ امیدوار اصلاحات پسند مسعود پزیشکیان اور انتہائی قدامت پسند سیاست دان سعید جلیلی ہیں، دونوں امیدواروں کو 40 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں تاہم مسعود پزشکیان کو معمولی سی برتری…

ایران میں نئے صدر کا انتخاب کل ہو گا، 6 امیدوار مدمقابل

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران کے صدر کے انتخاب کے لیے کل پولنگ ہوگی جبکہ صدارتی انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ ایرانی صدارتی انتخابات 2025 میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال کے بعد اس عہدے پر چناؤ کے لیے کل (جمعہ ) کو ایرانی عوام ووٹ ڈالیں گے۔ ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی ہے۔ان 6 صدارتی امیدواروں میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مسعود پزیشکیان، مصطفیٰ پور محمدی، امیر حسین…

ایرانی صدارتی انتخابات،20ممکنہ امیدوار میدان میں اتریں گے

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ہونیوالے صدارتی انتخابات میں 20امیدوار میدان میں اتریں گے ۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے سرکاری سوگ کے بعد جانشینی میں 20سے زیادہ معتبر نام تجویز کئے گئے ہیں ۔ تمام امیدواروں کو 12 پر مشتمل ایلیٹ باڈی جسے گارڈین کونسل کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ذریعے کلیئر کرنا ہوتا ہے۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات، جو گزشتہ اتوار کو ہیلی کاپٹر کے حادثے میں رئیسی کی موت سے شروع ہوئے تھے، حکومت کے اندر سیاسی تقسیم کو بے نقاب کرنے کی صلاحیت رکھتے…

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ

اسلام آباد(دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیرخارجہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسانی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔ وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے…

ایرانی سپریم لیڈر کی بہن نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کر دی

بیروت (پاک ترک نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی حسینی خامنہ ای کی بہن بدری حسینی خامنہ ای نے ستمبر کے وسط سے ملک میں جاری مظاہرین کے خلافاسلامی انقلابی گارڈ ز کے جبر کی مذمت کی ہے۔ تہران سے بھیجے گئے ایک خط میں، جس کے اقتباسات ان کے بیٹے محمود مرادانی نے بدھ کو ٹوئٹر پر پوسٹ کیے، انھوں نے کہا کہ وہ حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرتی ہیں۔ خامنہ ای کی بہن نےکہا کہ اسلامی انقلابی گارڈ کورکو جلد از جلد اپنے ہتھیار ڈال دینے چاہئیں اور مظاہرین کا ساتھ دینا چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More