براؤزنگ ٹیگ

#abdevillers

بابر اعظم بھارت کے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل

لاہور (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بھارت نے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل پوسٹ میں کتاب کا صفحہ شیئر کیاگیا ہے جس میں بابراعظم، سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، ایم ایس دھونی، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل واضح نظر آ رہے ہیں۔ قومی کپتان بابراعظم کے علاوہ بھارت اور دیگر ممالک کے معروف کھلاڑی بھی انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کے سپورٹس نصاب کا حصہ ہیں۔ آٹھویں…

بابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) قوم کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ۔قومی کپتان نے بہترین بیٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2022 کے کرکٹر آف دی ایئر ایواارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ قومی کپتان 2021 میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔ بابراعظم نے نے 2022 میں 9 میچوں میں 84.87 کی ایوریج سے 679 رنز بنائے جس میں تین سینچریاں اور پانچ نصف سینچریاں شامل تھیں۔ بابراعظم سے قبل سابق بھارتی کپتان دھونی، جنوبی افریقہ کے ڈی…

ڈی ویلیئرز کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے مایہ نازک وکٹ کیپر کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے اور جنوبی افریقن وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈی ویلیئرز نے کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کرتےہوئے لکھا کہ کرکٹ کا یہ سفر بہت شاندار اور ناقابل یقین رہا ہے تاہم اب میں نے ہر طرزکی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ہونےکا فیصلہ کیاہے۔ اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More