براؤزنگ ٹیگ

#abdulqadar

قومی کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) گورنر پنجاب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازدیا۔بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹربن گئے ہیں۔ گورنر ہائوس میں ہونیوالی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اعزاز سے نوازا گیا ۔بابر اعظم کو یہ اعزاز دینے کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ اس سے قبل عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد اور یونس خان ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔ قومی قائد بابراعظم تینوں فارمیٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ…

گگلی ماسٹر عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم شامل کر لیا گیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مرحوم عبدالقادر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئےان کا نام ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں ساتویں پاکستانی ہیں۔ اس سے قبل ظہیر عباس، عمران خان، وقار یونس، حنیف محمد، جاوید میانداد اور وسیم اکرم بھی ہال آف فیم میں شامل ہو چکے ہیں۔ لیگ سپنر عبدالقادر کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال اور انگلینڈ کی شیرلوٹ ایڈورڈز کو بھی…

یاسر شاہ نے لیجنڈ سپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑ دیا

گال (پاک ترک نیوز) یاسر شاہ نے لیجنڈ اسپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑدیا، یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی اسپنر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ سری لنکا کے بیٹر اینجلیو میتھوز کو آؤٹ کرنے کے بعد حاصل کیا۔ یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی اسپنر بن گئے۔ سال دو ہزار چودہ میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے یاسر شاہ نے 47 ٹیسٹ میچز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا جبکہ لیجنڈ اسپنر عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 وکٹیں اپنے نام کیں تھی، دانش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More