براؤزنگ ٹیگ

acc

ایشیا کپ ،بھارت اور نیپال آج مد مقابل

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا مرحلہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ایشیا کپ کے پانچویں میں بھارت اور نیپال آج سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں مد مقابل آئیں گے ۔ بھارت کو سپر فور میں رسائی کیلئے یہ میچ جیتنا لازمی ہے ۔ہار کی صورت میں سپر فور مرحلے میں انٹری کا چانس ختم ہو جائے گا ۔ دوسری جانب گزشتہ روز لاہور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89رنز سے…

ذکا اشرف کی سری لنکا میں بارشوں کے پیش نظر ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا میں شدید بارشوں کے پیش نظر ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دے دی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، ذکا اشرف نے اے سی سی کے سربراہ جے شاہ سے سری لنکا میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہونے والے میچ بارے بات چیت کی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے مزید کہا کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان…

ایشیا کپ ، پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں 3گھنٹوں میں فروخت

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے ایشیاکپ میں 28اگست کو ہونیوالے پاک بھارت میچ کے پہلے مرحلے کے تمام ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں ہونے ایشیاکپ کیلئے پاکستان اور بھارت ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس سے قبل میچ کے پہلے مرحلے کے ٹکٹس محض 3 گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا تھا کہ ٹکٹوں کی فروخت پیر کو ہوگی تاہم کونسل نے وقت کا تعین نہیں کیا تھا جس کے باعث شائق صبح سویرے سے ویب سائٹ پر آن لائن…

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ،پاک بھارت ٹاکرا28 اگست کو ہو گا

دبئی (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جبکہ پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ 28اگست کو ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ https://twitter.com/CricMindz/status/1554432302100406277 ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے مکمل شیڈول کا اعلان کردیا ،میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان ہوگا۔ ایشین ٹائٹل پر حکمرانی کی جنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More