ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو آئی ایم ایف سے کلین چٹ ملنے پر ہی مدد کر سکتاہے۔ کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی
اسلام آباد (پاک ترک نیوز)
ایشیائی ترقیاتی بنک(اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کو مدد کی فراہمی اسی صورت ممکن ہوگی ۔جب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ملک کو کلین چٹ دیتے ہوئے اسے نیا پروگرام دیتا ہے۔
یہ بات اے ڈی بی کے پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے لوگوں کے ساتھ میری بات چیت اور موجودہ حکومت کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے وہ بہت پر امید ہیںکہ فنڈ کی طرف سےپاکستان کو نیا پروگرام جلد مل جائے گا۔انہوں نے واضح کیاکہ اے ڈی بی کی…