ٹیسلا نے مکمل سیلف ڈرائیونگ سافٹ ویئر کی قیمت بڑھا کر 12000ڈالر کردی
نیویارک ( پاک ترک نیوز) الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے 17 جنوری کو لانچ ہونے والے اپنے جدید ڈرائیور اسسٹنٹ سافٹ ویئر "فل سیلف ڈرائیونگ" کی امریکہ میں قیمت 12,000 ڈالر تک بڑھا دی ہے۔اس بات کا اعلان ایلون مسک کی جانب سے پیر کے روز کئے جانے والے ٹوئیٹ میں کیا گیا ہے۔
ٹیسلا کے مکمل خودکار ڈرائیونگ سافٹ وئیر کی قیمتوں میں دو سال سے بھی کم عرصہ میں 20فیصد اضافہ کیا جا چکا ہے۔ قبل ازیں ٹیسلانے 2020 میں مکمل سیلف ڈرائیونگ سافٹ وئیر کی قیمت 8000 ہزار ڈالر سے بڑھا کر 10000ہزار ڈالر کر دی تھی اور اب اس…