براؤزنگ ٹیگ

#afghangovt

فیس بک نے طالبان حکومت کے سرکاری اکائونٹس بند کردیئے

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 سرکاری میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ فیس بک ترجمان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ طالبان امریکہ کی دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہیں اس لیے قوانین کے مطابق وہ ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے اکاؤنٹس پر پابندی قانون کی پاسداری کے لیے لگائی گئی ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فیس بک اکاؤنٹس پر پابندی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ افغان میڈیا کے فیس بک پیج بند کر کے امریکی کمپنی نے عدم…

کابل ،پاکستان کی جانب سے بنایا گیامحمد علی جناح ہسپتال افغان حکام کے حوالے

کابل (پاک ترک نیوز) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح ہسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کردیا۔14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام جناح ہسپتال کابل کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت ہسپتال کے عملے میں ایک ماہ کی تنخواہیں تقریباً 52 ہزار امریکی ڈالر بھی تقسیم کی گئیں۔ یونیورسٹی آف لاہور اور افغان وزارت صحت کے درمیان کابل کے محمد علی جناح ہسپتال میں مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے اور اس موقع پر پاکستان کے سفیر منصور احمد…

افغان حکومت نے بھارت کو کابل میں سفارتخانہ دو بارہ کھولنے کی پیشکش کردی

کابل(پاک ترک نیوز) افغان حکومت کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔ قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کام کرنے والے تمام غیرملکی سفارتکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔بہت سے سفارت خانے کابل میں کام کررہے ہیں اورانہیں بھرپورسیکورٹی دی گئی ہے۔بھارتی سفارت خانے اورسفارتکاروں کوبھی سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارتخانے کھولے گا تو اس کے سفارتکاروں کومکمل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More