براؤزنگ ٹیگ

#afgvsaus

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کا پہلا بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 127 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ڈیوڈ وارنر3، مچل مارش 12 اور ٹریوس ہیڈ بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹے، گلین میکسویل 59، مارکوس اسٹوئنس 11اور ٹم…

میکسویل کے ہاتھوں کئی ریکارڈ پاش پاش

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں افغانستان کیخلاف آسٹریلوی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنیوالے کلین میکسویل کے ہاتھوں کئی ریکارڈ پاش پاش ہو گئے ۔ تفیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023 میں 201 رنز کی افغانستان کے خلاف ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میکسویل ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود بیٹنگ کرتے رہے اور ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز کھیل گئے۔…

ورلڈکپ:افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے292 رنز کا ہدف دیدیا

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 39ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو فتح کے لیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے تاہم بعد میں ٹیم سنبھل گئی۔ اوپنر رحمان اللہ گربار 21 جبکہ رحمت شاہ 30 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، دیگر کھلاڑیوں میں کپتان حشمت اللہ شاہدی 26، عظمت عمرزئی 22، محمد نبی 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ابراہیم زردان نے سب سے زیادہ 126 رنز اسکور کیے اور…

ورلڈ کپ : آسٹریلیا اور افغانستان میں آج جوڑ پڑے گا

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 39ویں میچ میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے وانکھنڈے سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 39ویں میچ میں آسٹریلیا اور افغانستان مد مقابل آئیں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بجکر 30منٹ پر شروع ہو گا ۔ آسٹریلیا 10پوائنٹس کے تیسرے جبکہ افغانستان چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آسٹریلیا نے افغانستان کو 169رنز کا ہدف دیدیا

ایڈیلیڈ (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 169رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں دفاعی چیمئپن آسٹریلیا نے افغانستان کو 169رنز کا ہدف دیدیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کیا ۔ آسٹریلیا نے مقررہ بیس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 168رنز بنائے ۔آسٹریلیا کی جانب سے میکسویل نے ناقابل شکست 54رنز کی اننگز کھیلی ۔ مچل مارش نے 45،وارنر اور سٹونئس نے 25،25رنز بنائے۔ افغانستان کی جانب سے نوید الحق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More