براؤزنگ ٹیگ

#alarbia

پاکستان کومشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کومشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی طرح پاکستان کا دیرینہ دوست ملک ہے، پاکستان کے وجود میں آنے سے سینکڑوں سال پہلے برصغیر میں بسنے والے لاکھوں مسلمان سمندر اور صحرا کے راستے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جاتے تھے، اس لئے سعودی عرب کے ساتھ یہ تعلقات سینکڑوں سال پرانے ہیں۔ شہباز شریف نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ متحدہ عرب امارات کی قیادت کے مشکور ہیں،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More