پی ٹی آئی کو ایک اوردھچکا ،اہم رہنما نے راہیں جدا کرلیں
کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا اہم رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا نہ رکنے کا سلسلہ جاری ہے اور سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں ۔انہوں نے سیاست کو بھی خیر باد کہہ دیا ۔
ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے تمام…