اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دی گئی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے، تفتیشی کو جب بھی ضرورت ہو عمران خان ان کے سامنے پیش ہوں۔
اسلام آباد…