براؤزنگ ٹیگ

#amazon

ایمیزون دوبارہ قیمتی ترین برانڈ بن گئی

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکہ میںقائم ای کامرس کمپنی ایمیزون نے سب سے قیمتی برانڈ کا اعزاز دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ ایک سرکردہ ویلیویشن اور حکمت عملی کنسلٹنسی گروپ ،برانڈ فنانس کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایمیزون نے اپنی برانڈ ویلیو میں 15 فیصد کمی کے باوجود 299.3 بلین ڈالر کا ٹائٹل دوبارہ حاصل کیا ہے ایمیزون 2020 کی رپورٹ میں 220.8 بلین ڈالر کی مالیت کے ساتھ سب سے قیمتی برانڈ تھا لیکن 2021 اور 2022 میں ایپل کے مقابلے میں اس کی قدر میں کمی آ گئی۔ 2023 کی رپورٹ میں، ایپل 297.5 بلین ڈالر…

ٹوئٹر کے بعد ایمزون کا بھی 18ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر کے بعد معروف امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ایمزون نے بھی 18ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔اس سے پہلے کمپنی نے نومبر میں دس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے اثرات سے واقف ہے لیکن “غیر یقینی معیشت” کی وجہ سے یہ فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق عالمی وبا کورونا کے دوران کافی بڑے پیمانے پر لوگوں کو ملازمت پر رکھ لیا گیا تھا۔ ایمازون کے سی…

کورونا کے باعث دس امیر ترین شخصیات کی دولت میں د گنا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) کورونا کے باعث جہاں غریب آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے وہیںپر دنیا کی امیر ترین شخصیات کی دولت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا کی 10امیر ترین افراد کی دولت دوگنا بڑھ گئی ہے۔ٹیسلا کے سی ای ا و ایلون مسک اور ایما زون کے جیف بزوس سمیت دنیا کے دس امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم Oxfam کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More