براؤزنگ ٹیگ

#amazone

جیف بزوس کا ایمیزون کے 5ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل جیف بیزوس نے ایمیزون کے 5 ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ٹیکنالوجی دیو میں تقریبا$ 5 بلین ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص کی جانب سے منصوبہ بند فروخت اس وقت ہوئی جب ایمیزون کا اسٹاک ہر وقت کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے اسے 2 ٹریلین ڈالر کی قیمت کے ساتھ کمپنیوں کے ایک خصوصی کلب میں ڈال دیا۔ 25 ملین شیئرز کی مجوزہ فروخت کا انکشاف دائر…

سعودی کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں 40 فیصد کمی کا سامنا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی تیل کمپنی آرامکو کو دوسری سہ ماہی کے دوران منافع میں تقریباً 40 فیصد کمی کا سامنا ہے ۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے کہا کہ دوسری سہ ماہی میں اس کا خالص منافع ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 40 فیصد کم ہو کر 30 بلین ڈالر رہ گیا، جس کی وجہ خام تیل کی کم قیمتیں اور ریفائننگ اور کیمیکلز کے مارجن کی وجہ سے ہے۔ فروخت صرف 400 بلین ریال (تقریباً 106 بلین ڈالر) رہی، جو کہ 562 بلین ریال (2022 کی دوسری سہ ماہی میں 150 بلین ڈالر) سے کم ہے۔ گزشتہ ہفتے فارچیون…

ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کے سی ای او اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ۔ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔ فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت کے لیے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا۔ فوربز کے مطابق اس وقت ایلون مسک 185 اعشاریہ 5 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ برنارڈ آرنلٹ کے پاس 184 اعشاریہ7 بلین ڈالر کے اثاثے موجود ہیں۔ فوربز نے رئیل ٹائم بلینیئرز کی فہرست…

ٹوئٹر کے بعد ایمازون کا بھی 10ہزار ملارمین فارغ کرنے کا فیصلہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ایمازون نے 10ہزار ملازمین برطرف کرنے فیصلہ کیا ہے ۔ معروف اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ دنیا بھر میں ایمزون ملازمین کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کرسمس سے پہلے کا وقت ایمازون کے لیے انتہائی…

ایمیزون کا دو روزہ سالانہ پرائم ڈے سیلز میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے

سیاٹل (پاک ترک نیوز) دنیا کا سب سے بڑا آن لائن خرید وفروخت کا سب سے بڑا ادارہ ایمیزون آج سے اپنے سالانہ پرائم ڈے سیلز ایونٹ میںکورونا کے وبائی مرض کے بعد بہت مختلف انداز میں جا رہا ہے۔جو دو روز جاری رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے منافع میں اضافے کے لئے طویل عرصے سے دو روزہ ایونٹ کا استعمال کیا ہے - جو اس کے تمام سال کے سب سے بڑے پروگراموں میں سے ایک ہے - یہ ایونٹ لوگوں کو ایمیزون کی پرائم ممبرشپ کی طرف راغب کرنے کے لیےانتہائی کارآمد ثابت ہو تا ہے۔ ایمیزون نے حال ہی میں اس کی…

کورونا کے باعث دس امیر ترین شخصیات کی دولت میں د گنا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) کورونا کے باعث جہاں غریب آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے وہیںپر دنیا کی امیر ترین شخصیات کی دولت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا کی 10امیر ترین افراد کی دولت دوگنا بڑھ گئی ہے۔ٹیسلا کے سی ای ا و ایلون مسک اور ایما زون کے جیف بزوس سمیت دنیا کے دس امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم Oxfam کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7…

ٹک ٹاک نے مقبولیت میں گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف چینی ایپ ٹک ٹاک نے مقبولیت میں گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ کلائو سروس کمپنی کلائو فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ گوگل سے کسی نے یہ اعزاز چھینا ہو۔ گزشتہ برس ٹک ٹاک کا رینکنگ میں ساتواں نمبر تھا ۔ ٹک ٹاک کے نمبرون ہونے کی وجہ کورونا لاک ڈائون بھی ہے ۔ تھینکس گیونگ اور بلیک فرائیڈے سمیت بیشتر دنوں پربھی گوگل کے مقابلے میں ٹِک ٹاک آگے رہی۔ کلاؤڈ فلیئر کے مطابق ایک ارب سے زیادہ صارفین ماہانہ ٹک ٹاک کو سکرول کرنے کے لیے سائن ان کرتے ہیں، جن میں سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More