براؤزنگ ٹیگ

#amberheard

سابقہ بیوی کے الزامات جھوٹے ہیں جیوری نے جونی ڈپ کے حق میں فیصلہ دے دیا

فیئر فیکس(پاک ترک نیوز) جیوری نے اداکار جانی ڈیپ کے اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں "پائریٹس آف دی کیریبین" اداکار کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے۔ اس پر لگائے گئے الزمات کو غلط قرار دیتے ہوئے اسکی اداکارہ سابق اہلیہ کو 10 ملین ڈالر سے زیادہ کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا ہے بدھ کے روز یہاں سنائے گئے منقسم فیصلے میں جیوری نے امبر ہرڈ کو ڈیپ کے وکیلوں میں سے ایک کے بدنام کرنے کے الزام کو بھی درست قرار دیتے ہوئے اسے 2 ملین ڈالرہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More