براؤزنگ ٹیگ

Amena erdogan

ترک خاتون اول کا احتجاج پر بیٹھی ماوٗں سے اظہار یکجہتی

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے ترکی کے جنوبی علاقے میں احتجاج پر بیٹھی ترک ماوٗں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ یہ مائیں اپنے بچوں کی واپسی کے لئے پچھلے 486 دنوں سے احتجاج پر بیٹھی ہیں۔ ان کے بیٹوں اور بیٹیوں کو کُرد دہشت گرد تنظیمیں اغوا کر کے لے گئی ہیں۔ بعض بچوں کو دہشت گرد تنظیموں نے ورغلا کر اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔ اس وقت ترکی میں 300 سے زائد خاندان اپنے بچوں کی واپسی کے لئے احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ ان ترک ماوٗں نے اپنے بچوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ترک سیکیورٹی فورسز کے سامنے سرنڈر کریں اور گھروں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More