براؤزنگ ٹیگ

#amerca

جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے ،بائیڈن

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انٹرویو کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری اورحصول سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال خارج از امکان نہیں۔ امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہد ہ ختم کرکے غلطی کی جس نے ایران کو مزید خطرناک بنا دیا۔ایران ماضی کے مقابلے میں اب جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بہت قریب ہے۔ایران کے…

1931کے بعد پہلی بار جنرل موٹرز گاڑیوں کی فروخت میں نمبرون پوزیشن سے محروم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) 1931کے بعد پہلی بار جنرل موٹر کمپنی گاڑیوں کی فروخت میں نمبرون پوزیشن سے محروم ہو گئی ۔ جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔ 2021میں جنرل موٹرز 22لاکھ 10ہزار گاڑیاں فروخت کیں جبکہ اسی عرصے کے دوران ٹویوٹا نے 23لاکھ30ہزار سے زائد یونٹ فروخت کیں۔جاپان کی ملٹی نیشنل آٹوموٹیو مینوفیکچرر ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے امریکی کمپنی جنرل موٹر کو سالانہ فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکا میں ٹویوٹا کی فروخت پہلی بار جی ایم سے بڑھ گئی ہے، جاپانی کمپنی نے عالمی وبا کے باعث…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More