براؤزنگ ٹیگ

#americadefenceminister

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے رابطہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ملک سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے حکومت پاکستان کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے۔ اور اس کے لئے ہر طرح کے تعاون کے لئے تیار ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے اعلان کے مطابق وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےمنگل کی شب ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔محکمہ دفاع کے اعلیٰ ترین عہدیدار کا یہ ٹیلی فونک رابطہ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر…

پاک امریکہ تعلقات کے 75سال ،آرمی چیف امریکہ کے دورے پر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وزیر دفاع ڈیوڈ لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان امریکہ تعلقات کے 75 سال کی تکمیل پر ملاقات ہوئی ہے۔ جس میںطویل مدتی دفاعی شراکت داری سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور زیر غور آئے۔ امریکی وزیر دفاع نےگذشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان اور امریکہ رواں برس باہمی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ڈیوڈ لائیڈ جے آسٹن کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دونوں ممالک کے تعلقات کے 75 برس کی تکمیل پر…

ترکی کے وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار اور امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے مشترکہ نیٹو اتحاد کے ساتھ ساتھ دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی کی قومی دفاع کی وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شام فون کال میں آقار اور آسٹن نے دفاع اور سلامتی کے امور، خاص طور پر یوکرین میں ہونے والی پیش رفت، دہشت گردی کے خلاف جنگ، اور F-16 لڑاکا طیاروں کے سودے اور اپ گریڈ کٹس پر بات چیت کی۔ قبل ازیں ترک وزیر دفاع کہہ چکے ہیںکہ F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر انقرہ اور واشنگٹن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More