براؤزنگ ٹیگ

#americaelecations

جوبائیڈن نے 2024میں ہونیوالے صدارتی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن کا اعلان کر کے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 میں دوبارہ انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ خیال رہے 80 سالہ جوبائیڈن کے امریکا کے معمر ترین صدر ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کے 4 سال پورے ہونے کے دن اعلان کیا کہ وہ آئندہ ہونے والے صدارتی الیکشن میں بھی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑیں گے۔ صدر جوبائیڈن کو اس وقت بھی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک کے…

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کے باوجود صدارتی الیکشن کیلئے اہل ہوں گے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، تاہم سابق امریکی صدر ٹزاپ فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوں گے۔ امریکی قوانین کے مطابق ایسے کسی شخص کو انتخابی مہم چلانے اور صدارتی انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا جس پر فرد جرم عائد ہو یا پھر وہ جیل بھی جا چکا ہو، ٹرمپ پر اگر فرد جرم عائد ہو بھی جاتی ہے تو اس صورت میں بھی وہ انتخابی مہم جاری رکھ سکیں…

کینیڈی خاندان ایک بار پھر امریکی صدارتی انتخاب کے اکھاڑے میں اترنے کےلئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر جان ا یف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر نے 2024 میں ہونے والے امریکہ میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسکے لئے تیار ہیں۔ گذشتہ روزامریکی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے مقبول ترین سیاسی خاندان کے رکن نے کہا کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کےپلیٹ فارم سے صدارتی انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔کینیڈی نے نیو ہیمپشائر میں ہونے والی تقریب میں کہا کہ میں نے سب سے بڑی رکاوٹ کو عبور کر لیا ہے۔ میری بیوی نےانتخاب لڑنے کے لئے سبز…

امریکی وسط مدتی انتخابات، ریپبلیکنز ایوان نمائندگان میں اکثریت کے قریب پہنچ گئے، سینیٹ میں کانٹے کا مقابلہ جاری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ریپبلیکنز امریکی ایوان نمائندگان میں اکثریت کے قریب پہنچ گئے ہیں، جب کہ سینیٹ کا کنٹرول وسط مدتی انتخابات میں چند نشستوں پر سخت مقابلوں سے جڑا ہوا ہے جنکے نتائج آنا باقی ہیں۔ تاہم مہنگائی اور صدر جو بائیڈن کی قیادت پر مایوسی کی وجہ سے انکی مقبولیت میں کمی قدامت پسندوں کی زبردست فتوحات کی توقعاتکو پورا نہیں کر سکی۔ امریکی وسط مدتی انتخابات میں بدھ کی شب تک سینیٹ کے انتخاب میں دونوں پارٹیوں میں سےکسی کے بھی نیواڈا اور ایریزونا میں جیت کے ساتھ سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے کا…

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات ،جوبائیڈن کی مشکلات میں اضافہ

آصف سلیمی امریکہ کے پارلیمان کانگریس کہلاتی ہے جو کہ دو حصوں ایوان نمائندگان اور سینیٹ پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں ہر دو سال بعد کانگریس کے ارکان کے چناؤ کے لیے انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں۔ جو الیکشن امریکی صدارتی انتخاب کے دو سال بعد ہوتے ہیں ان کو مڈ ٹرم الیکشن کہتے ہیں۔ کانگریس کے اختیارات کیا ہیں؟ کانگریس ملک گیر قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے۔ ہاؤس فیصلہ کرتا ہے کونسے قانون پر رائے شماری کی جائے۔ سینیٹ کسی قانون کو رد اور پاس کر سکتی ہے۔ یہ صدر کی گئی تعیناتیوں کی منظوری دیتی ہے اور صدر کے…

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں ووٹنگ جاری ،فیصلہ آج

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے ،ری پبلکن پارٹی کی معمولی برتری بائیڈن انتظامیہ کی مشکلات میں اضافہ کر سکتی ہےفیصلہ آج ہو گا ۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی ایک تہائی یعنی 35 نشستوں کے لیے امریکی شہری حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ موجودہ سینیٹ میں دونوں جماعتوں کے پاس 50 نشستیں ہیں اور حکمران جماعت کو صرف نائب صدر کے اضافی ووٹ کی برتری حاصل ہے، وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں معمولی رد و بدل پارٹی پوزیشن کو تبدیل کر سکتا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More