براؤزنگ ٹیگ

#americancentralcommand

امریکی اہلکاروں نے بحیرہ احمر میں بحری بیڑے پر یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی بحری بیڑے پر بحیرہ احمر میں یمن سے فائر ہونے والا ڈرون امریکی اہلکاروں نے مارا گرایا ۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق بحیرہ احمر کی سیر کرنے والے امریکی جنگی جہاز نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیر قبضہ علاقے سے فائر کیے گئے ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ امریکی سنٹر کمانڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجا جانے والے ڈرون کو امریکی بحری بیڑے کے اہلکاروں نے نشانہ بنایا ہے ۔ CENTCOM نے کہا کہ امریکی جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا یا اس کے عملے کو کوئی چوٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More