چین میں امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا
بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی عدالت نے 78 سالہ امریکی شہری جان شنگ وان لیونگ کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔
دہری شہریت کے حامل 78 سالہ جان شنگ وان لیونگ ہانگ کانگ کے مستقل رہائشی ہیں اور امریکی پاسپورٹ بھی رکھتے ہیں۔ ان کے خلاف چین نے امریکا کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں تحقیقات 2021 میں کی تھیں۔بیجنگ میں امریکی سفارت خانے سے رابطہ کیا تاہم فوری تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا گیا۔
چینی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران ملزم کے خلاف ملنے والے…