براؤزنگ ٹیگ

ANKA-3 flying wing of KAAN

ترکیہ کا جدید ڈرون ANKA-3 اسکے پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے کان کا ساتھی بنے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) پانچویں نسل کےترک لڑاکا طیارے کان کو اپنی سپر کروز صلاحیتوں کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیےایک متحرک "فلائنگ ونگ" کی ضرورت ہے۔ اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے سپرسونک رفتار تک پہنچنے کے لیے ٹوئن انجن Anka-3 بغیر پائلٹ والی جنگی فضائی گاڑی کی تیاری کا آغاز کیا ہے۔ اس دلچسپ خبر کا باضابطہ اعلان ترکیہ کی ایرو سپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی )کے سی ای او ٹیمل کوٹل نے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جیسا کہ یہ کھڑا ہے موجودہ Anka-3 ویرینٹ کا پروٹوٹائپ ایکAI-322 انجن سے چلتا ہے۔ جوڈرون کو 845…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More