براؤزنگ ٹیگ

#antalyadiplomacyforum

روس ، یوکرین کے وزرائےخارجہ مذاکرات کیلئے ترکی پہنچ گئے

انطالیہ (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا ترکی ، روس اور یوکرین کے درمیان سہ فریقی اجلاس سے قبل ترکی کےصوبے انطالیہ پہنچ گئے۔یہ ملاقات جمعرات کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں انقرہ کی طرف سے متحارب ممالک کے درمیان ترکی کیجانب سے ثالثی کی کوششوں کے نتیجہ میں ہوگی۔ یوکرینی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ انکے روسی ہم منصب جنگ کو ختم کرنے کیلئے بامعنی مذاکرات کریں گے۔انہوںنےکہ مجھے امید ہے کہ وہ نیک نیتی کے ساتھ ان مذاکرات میں حصہ لیں گے ۔سہ فریقی…

ترکی کا انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں آرمینیاکی ممکنہ شرکت کا خیر مقدم

ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے انکے آرمینیائی ہم منصب مارچ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں تیز تر کردی گئی ہیں۔ گزشتہ روز آرمینائی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے انکا ملک اے ڈی ایف میں شرکت کرے گا۔ چاوش اوغلو کا کہنا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے اعتماد سازی کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ آذربائیجان بھی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کرے جو گزشتہ برس آرمینیا کے ساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More