نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے
نیویارک(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جنرل اسمبلی سے خطاب میں ملک کی معاشی بحالی کا عمل مستحکم بنانے کے اقدامات پر بھی بات کریں گےاور جموں و کشمیر کے تنازع، علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔
نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز فورم پر خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان پاکستان اور امریکا کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیح ہے، افغان حکومت…