براؤزنگ ٹیگ

#appeal

حکومت کا سود کے خلاف وفاقی شرعی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی حکومت نے اسلامی بنکاری کے فروغ کے لیے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے خلاف دائر درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں اسلامی بنکاری نطام کے فروغ کے لیے اقدامات کو فروغ دینے کا فیصلہ کیاہے اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور گورنر اسٹیٹ بنک کی مشاورت سے اسلامی بنکاری نظام کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کیا…

نیوزی لینڈ میں مسجد کے حملہ آور نے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

ویلنگٹن (پاک ترک نیوز) مارچ 2019 میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 مسلمان نمازیوں کو قتل کرنے والے خود ساختہ سفید فام نے اپنی سزا اور عمر بھر کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ دارالحکومت ویلنگٹن میں اپیل کورٹ کے ترجمان نے نیوزی لینڈ کے متعدد میڈیا اداروں کو بتایا کہ سماعت کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔ اس وقت کے 29 سالہ برینٹن ٹیرنٹ کو اگست 2020 میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 افراد کے قتل اور 40 دیگر کے قتل کی کوشش کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، جو نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین…

ترکیہ میں 2016کی بغاوت میں ملوث افراد کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 2016 کی بغاوت کی کوشش میں ملوث فوجی افسران اور عام شہریوںکی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے دو سال کی طویل سماعت کے بعداپیل کورٹ نے سزاؤں کو برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا ہے۔جس کے بعد اب درجنوں مدعا علیہان کے لیے سپریم کورٹ آف اپیلز یا ـ"یارگیتے" میں حتمی اپیل کی آخری امید باقی رہ گئی ہے۔ گذشتہ روزانقرہ ریجنل کورٹ، جو آخری اپیل اتھارٹی ہے نے موجودہ قوانین کے مطابق ملزمان کو سزائیں اور بری کرنے کا حکم جاری کیا۔ مدعا علیہان ان 475 افراد میں شامل تھے جن پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More