براؤزنگ ٹیگ

#application

ملک میں انٹرنیٹ کے مسائل حل ہونا شروع، سوشل میڈیا ایپس چلنے لگیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے متعلق مسائل حل ہونا شروع ہو گئے، جس کے بعد سوشل میڈیا ایپس بتدریج اور مختلف علاقوں میں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ ملک میں کئی ماہ سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست اور سوشل میڈیا ایپس نہ چلنے کے مسائل کی وجہ سے کاروباری طبقہ، فری لانسرز، تعلیمی ادارے، طلبہ سمیت تمام صارفین شدید ذہنی کوفت کا شکار تھے اور ان مسائل کی وجہ سے انفرادی سطح کے ساتھ ساتھ ملک کو بھی بھاری نقصان کا سامنا تھا۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ڈاؤن ہونے کی وجہ سے…

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں نیا فیچر متعارف کرایا جو “واٹس ایپ یوزرنیم” کے نام سے ہے۔ یہ نیا فیچر 2.23.11.15 ورژن میں دیکھا گیا ہے۔ ایپ سیٹنگ میں جاکر پروفائل میں سے ’یوزرنیم‘ فیچر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مذکورہ فیچر کے ذریعے اب واٹس ایپ کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی اور یوزرنیم کے نیچے آپ اپنا فون نمبر چھپا کر اپنی شناخت اوجھل رکھ سکیں گے۔ اس آپشن سے مشہور…

ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی نے میٹا پلیٹ فارمز کو 18.6 ملین ڈالر جرمانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے مسابقتی نگران ادارے ، ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے)نے فیس بک مالک ادارے میٹا پلیٹ فارمز پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک کروڑ 86لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں ٹرکش کمپیٹیشن اتھارٹی (آر کے) نے کہا ہےکہ اس نے فیصلہ کیا کہ کمپنی نے سوشل نیٹ ورک سروسز اور آن لائن ایڈورٹائزنگ مارکیٹس میں کام کرنے والے اپنے حریفوں کو روکا ہے۔ کیونکہ اس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے ذریعے جمع کیے گئے ڈیٹا کو ملایا۔جس سے مخالفین کے لئے…

پاکستان سمیت متعد ممالک میں واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔واٹس کی سروسز 2گھنٹے تک تعطل کا شکار رہیں ۔ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔صارفین کی جانب سے واٹس ایپ نہ چلنے کی شکایات سامنے آرہی تھیں جس کے نتیجے میں انہیں رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔صارفین جو واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کر رہے ہیں انہیں فون سے ایپ کنیکٹ کرنے میں بھی مسائل پیش آئے۔…

عمرہ زائرین کے لئے ایک اور بڑی سہولت ،” مقام”پلیٹ فارم متعارف

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے بیرون ملک سے آنے والےزائرین عمرہ کے لئے ویزوں اور عمرہ پیکیجز کے حصول کے عمل کو آسان بناتے ہوئے اسےالیکٹرانک پلیٹ فارم "مقام" کے ساتھ منسلک کر دیا ہےاس طرح آسان الیکٹرانک طریقہ کار کی مدد سےتحفظ اور اعلیٰ معیار کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین متحدہ پلیٹ فارم لنک کے ذریعے مجاز ایجنٹس کے پلیٹ فارمز میں سے کسی ایک کا انتخاب…

گوگل کو 4ارب یورو جرمانے کا سامنا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کی ایک اعلیٰ عدالت نے اپنے اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کو حریفوں کو ناکام بنانے کے لیے استعمال کرنے پر ٹیک کمپنی کے خلاف جاری کردہ بلاک کے اب تک کے سب سے بڑے عدم اعتماد کے جرمانے کو بڑی حد تک برقرار رکھتے ہوئے گوگل کے خلاف یورپی یونین کے ایگزیکٹو کمیشن کے فیصلے کی تصدیق کر دی ہے۔ یوروپی کورٹ آف جسٹس کی جنرل کورٹ نےگذشتہ روزاپنے فیصلے میں یورپی یونین کے ایگزیکٹو کمیشن کے فیصلے کی تصدیق کی ہے جس میں گوگل کو اینڈرائیڈ کے غلبے کے ذریعے مسابقت کو روکنے کے لئے 4…

واٹس ایپ نے مزید تین نئے فیچر متعارف کرادیئے

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) پیغام رسانی کے لیے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے مزید 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیئے۔ اب واٹس ایپ گروپ خاموشی سے بھی چھوڑا جا سکے گا۔ اس سے قبل واٹس ایپ گروپ چھوڑا جاتا تو گروپ کے تمام ممبرز کو معلوم ہو جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔ واٹس ایپ چھوڑنے والا شخص خاموشی سے بھی گروپ سے باہر ہو سکے گا جس کا کسی کو بھی معلوم نہیں ہو گا لیکن صرف گروپ ایڈمن کو پتہ چلے گا کہ کون گروپ چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ واٹس ایپ…

ٹیلی گرام نے ترجمہ کی سہولت فراہم کردی

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) نئی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے صارفین کیلئے میسج کا ترجمہ کرنے کا منفرد فیچر متعارف کروادیاہے۔معروف ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کیلئے مجموعی طور پر 4فیچرز متعارف کروائے ہیں ۔ ترجمہ کے فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارف کو سیٹنگز میں جاکر لینگویج کے آپشن میں اپنی پسندیدہ زبان کا انتخاب کرنا ہوگا، جس میں وہ پیغام پڑھنا چاہتا ہے۔ٹرانسلیشن فیچر فی الحال اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا جبکہ اگلے مرحلے میں اسے آئی او ایس 15 پلس ورژن کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔…

واٹس اپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف

(ویب ڈیسک )سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹس واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔ واٹس اپ نے سب سے پہلے یہ ایموجیز آئی او ایس یعنی ایپل صارفین کیلئے بیٹا ورژن میں متعارف کرائے تھے تاہم اب اسے بیٹا ورژن میں اینڈ رائڈ صارفین کے لئے بھی فراہم کردیا گیا ہے اورجلد ہی اسے تمام صارفین کے لئے پیش کردیا جائے گا۔صارفین کو سیٹنگز میں جاکر نوٹیفکیشن بٹن میں جانا ہوگا جہاں جا کر اس فیچر کو ان ایبل یا ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل واٹس ایپ نے صارفین کی پروفائل تصویر کی پرائیوسی سے متعلق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More