براؤزنگ ٹیگ

#arableague

عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا

مناما(پاک ترک نیوز) عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا۔ عرب لیگ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلسل مہلک حملے کے زیر تسلط ایک سربراہی اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب سربراہان مملکت اور حکومت کا اجلاس بحرین میں غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے سات ماہ سے زائد عرصے کے بعد طلب کیا گیا جس نے وسیع علاقے کو متاثر کیا ہے۔ 22 رکنی بلاک کی طرف سے جاری کردہ "مناما اعلامیہ" میں "مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام…

عرب لیگ کا غزہ کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس آج ریاض میں ہوگا

ریاض(پاک ترک نیوز) عر لیگ کا فلسطین کے محصور شہر غزہ کی تباہ کن صورت حال پر ہنگامی اجلاس آج ریاض میں ہوگا۔ عرب ممالک کے سربراہان صہیونی بمباریوں کی وجہ سے تباہ حال غزہ پر ہنگامی اجلاس کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں، نگراں وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گزشتہ روز سعودی افریقہ سمٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب غزہ کی پٹی میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کی پُر زور مذمت کرتا ہے، فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی اور اسرائیل کی جانب سے…

عرب لیگ کا 32واں وزرائے خارجہ اجلاس آج ، شامی ،یوکرینی صدور کی شرکت

جدہ (پاک ترک نیوز) عرب لیگ کا 32واں وزرائے خارجہ اجلاس، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی بطور مہمان خصوصی ، شامی صدر بشار الاسد، اردن کے کنگ عبداللہ ثانی، عرب لیگ کے سربراہ احمد ابولغیط اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہورہے ہیں۔ سعودی عرب کی میزبانی میں آج کے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں واپسی، علاقائی صورتحال ،سوڈان کی سلگتی صورتحال کے علاوہ مسلہ فلسطین بھی زیر بحث آئیگا، مصری صدر عبدالفتاح السیسی اجلاس میں مسلہ فلسطین کے حل کی تجاویز اوروہاں تعمیر نو کی تجاویز پیش کرینگے۔ یاد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More