براؤزنگ ٹیگ

#arabnews

پاکستان کرپٹو کرنسی اپنانے والا تیسرا بڑا ملک

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرپٹو کرنسی اپنانے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ۔ پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی قیمت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں تقریباً 20 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی کی قدرریکارڈ کی جو ملکی وفاقی ذخائر سے زائد ہے۔پاکستان 21-2020 میں کرپٹو کرنسی کو اپنانے والا تیسرا بڑا ملک رہا ۔ ہندوستان اور ویتنام پہلے اور دوسرے نمبر رہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More