براؤزنگ ٹیگ

#argentina

میسی کی قطر ورلڈ کپ کی دوران پہنی جرسیوں کی نیلامی سے ریکارڈ آمدنی متوقع

ارجنٹینیا (پاک ترک نیوز) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر اور فیفا ورلڈ کپ 2022کے فاتح کپتان میسی کی میگا ایونٹ میں پہنی گئی 6جرسیوں کی نیلامی سے ریکارڈ آمدنی کی توقع ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مشہور نیلامی کرنے والی کمپنی Sotheby's کی جانب سے توقع کی گئی ہے کہ لیونل میسی کی جانب سے گزشتہ سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی فاتحانہ مہم کے دوران پہنی گئی چھ مشہور جرسیوں کی نمائش کی گئی تھی۔کمپنی کو توقع ہے کہ یہ مجموعہ ریکارڈز کو توڑ سکتا ہے، جس کی ممکنہ قیمت $10 ملین سے زیادہ ہے۔ اس غیر…

میسی سعودی کلب الہلال سے معاہدہ کرنے پر رضا مند

ریا ض (پاک ترک نیوز) برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ لیونل میسی سعودی کلب کی پیشکش قبول کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں اور اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2023 میں ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کو خیرباد کہہ کر سعودی کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی۔ میسی کو گزشتہ دنوں الہلال کلب کی جانب سے سالانہ پرو لیگ میں شرکت کے لیے 40 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد) معاوضے کی پیشکش ہوئی ہے۔…

فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی ،ارجنٹائن 6برس بعد پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے فٹ بال کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ارجنٹائن نے 6برس کے بعد پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔ فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ عالمی چیمپئینز نے سال 2023 کے دوستانہ مقابلوں میں پاناما اور کرکاؤ کو شکست دیکر پہلی پوزیشن سمیٹی جبکہ فرانس نے ابتدائی کوالیفائر میں ہالینڈ اور جمہوریہ آئرلینڈ کو شکست دینے کے بعد برازیل کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔ برازیل کو رواں سال دوستانہ…

فیفا ورلڈ کپ ،پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور کروشیا مد مقابل

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ میگا ایونٹ کا سیمی فائنل کا رات 12بجے آغاز ہو گا ۔ پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور کروشیا میں مقابلہ ہو گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش مدمقابل ہوں گے۔ ورلڈکپ کا فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کا ایونٹ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ۔ مقابلے کی دوڑ میں صرف 4 ملک ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور مراکش باقی رہ گئے ہیں۔ دوسری جانب فٹبال ورلڈ کپ کے آخری مرحلے میں…

سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست

دوحہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اَپ سیٹ شکست دیدی۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے دوسرے راؤنڈ میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور ارجنٹینا کی سبقت کو ختم کرتے ہوئے 48منٹ میں صالح الشہری گول بناکر میچ برابر کردیا تاہم 5 منٹ کے وقفے سے سلیم الدواسری دوسرا گول داغ کر سعودی عرب کی ٹیم کو سبقت دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 9 ویں منٹ میں گول اسکور کیا جس کے بعد 2 بار گیند کو جال…

ارجنٹائن کی نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں ،عین موقع پر پستول جام ہو گیا

ارجنٹینیا (پاک ترک نیوز) ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچز قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں ۔ حملہ آور کا پستول جام ہونے ہو گیا سوشل میڈیا پر وڈیو وائرس ہو گئی۔ https://twitter.com/LautaroMaislin/status/1565506730661904384 # کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچنر اپنے گھر کے باہر حامیوں کا استقبال کر رہی تھیں کہ اس دوران ایک شخص نے ان سامنے ان کے چہرے کا نشانہ لیا، گن چلائی لیکن خوش قسمتی پستول جام ہو گیا جس کے باعث وہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں ۔وڈیو سوشل میڈیا پر وائرس ہو گئی…

لیجنڈ میرا ڈونا کی شرٹ نیلامی کیلئے پیش ،ایک ارب آمدنی کی توقع

لاہور(پاک ترک نیوز) ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالر ڈیگو میرا ڈونا کی مشہور شرٹ نیلام کیلئے پیش کردی گئی۔ منتظمین کو ایک ارب روپے میں نیلام ہونے کی توقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میرا ڈونا کی 1986کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف مشہور ہینڈ آف گاڈ اور گول آف سنچری کی تاریخی شرٹ کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ہے ۔شرٹ کی نیلامی سے ایک ارب سے زائد کی آمدنی ہونے کی توقع ہے ۔ اس تاریخی شرٹ کو20 اپریل سے 4 مئی تک لندن شوروم میں بھی نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ میراڈونا نے میکسیکو میں 1986 کے کوارٹر فائنل کھیل…

میسی نے ریکارڈ 7ویں مرتبہ بہترین کھلاڑی کا سب سے بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پیرس (پاک ترک نیوز)ارجنٹائن کے فٹ بالر لیونل میسی نے بالن ڈی اور کا بہترین فٹ بال کھلاڑی کا ایورڈ ریکارڈ 7ویں بار اپنے نام کرلیا۔ پیرس میں منعقدہ تقریب میں میسی نے اپنے حریف پولینڈ کے کھلاڑی رابرٹ لیونڈسکی کو 580 کے مقابلے میں 613 پوائنٹس سے ہرایا ۔ اس سے قبل لائیونل میسی نے یہ ایوارڈ 2009 سے 2012 تک مسلسل چار سال۔ اسکے بعد 2015 اور 2019 میں جیتا تھا۔ ایوارڈز کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے میسی کا کہنا تھا انہیں دنیائے فٹ بال کا یہ سب سے بڑا ایوارڈ ایک بار پھر جیتنے پر بے حد خوشی ہے کیونکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More