براؤزنگ ٹیگ

Armenia

آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ کشیدگی ،7آذری فوجی شہید

لاہور (پاک ترک نیوز) آذر بائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔ آذربائیجان کی سرحد پر آرمینیا کے ایک اور حملے میں 7 آذری فوجی شہید، 10زخمی ہونے کی اطلاعات سا منے آئی ہیں۔ امریکہ اور یورپ کو دونوں ممالک کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔ یاد رہے چند روز قبل روس کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا تھا ۔

آذربائیجان اور آرمینیامیں جنگ بندی معاہدہ ،کشیدگی ختم

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی معاہدہ ہو گیا ہے۔ معاہدہ میں روس نے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے اور سرحد پر کشیدگی ختم ہو گئی ہے ۔سرحدی جھڑپوں میں آرمینیا کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا تھا اوردرجنوں فوجیوں کوآذربائیجان کی فوج نے گرفتارکرلیا تھا۔ آرمینیا کی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا تھا کہ روس کی ثالثی میں آذربائیجان اورآرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا ہے اورسرحد پرصورتحال مستحکم ہے۔اس سے قبل آرمینیا کی وزارت دفاع نے جھڑپوں کے دوران آذربائیجان کی جانب سے 12…

آرمینیا سے ضلع زنجلان کی آزادی کو ایک سال مکمل

باکو (سید رضا / پاک ترک نیوز) نگورنو کاراباخ میں گزشتہ برس آرمینیا کی افواج کو شکست دے کر آذربائیجانی افواج نے ضلع زنجلان واپس لیا ۔ 20 اکتوبر 2020 کو آذربائیجان کے صدر ، فاتح سپریم کمانڈر انچیف الہام علییوف نے زنجلان شہر اور ضلع کے چھ دیہات کو آزاد کرانے کا اعلان کیا۔ زنجلان شہر اور چھ دیہات کے ساتھ چنارلی گاؤں سمیت متعدد علاقے بھی آرمینیائی حملہ آوروں سے پاک کرالیے گئے ۔ 23 دسمبر 2020 کو صدر الہام علییوف اور خاتون اول مہربان علییوف نے آزاد زنجلان ضلع کا دورہ کیا۔ سپریم کمانڈر…

آذربائیجان ایران کے بجائے اسرائیل کے زیادہ قریب کیوں ہے؟

آرمینیا کی اکثریتی آبادی مسیحیت کی پیروکار ہے لیکن پھر بھی یہ ملک ایران کے قریب ہے جبکہ آذربائیجان کی اکثریتی آبادی کا مسلک وہ ہی ہے جو ایران کا ہے اس کے باوجود آذربائیجان ایران کے بجائے اسرائیل کے زیادہ قریب ہے۔ آذربائیجان کے آرمینیا کو شکست دے کر نگورنوکاراباخ واپس لینے کے بعد سے ایران کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی دیکھی جارہی ہے ۔ جس میں ترکی اور پاکستان کے ساتھ ایرانی سرحد سے صرف 500 کلومیٹر دور فوجی مشقیں کرنے پر شدت آگئی ہے ۔ اس کے جواب میں یکم اکتوبر کو ایران نے بھی آذربائیجان کی سرحد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More