براؤزنگ ٹیگ

#arms

روس یوکرین کشیدگی:نیٹو نے مشرقی یورپ میں کمک بھیج دی

نیٹو کی جانب سے روسی خطرے کے پیش نظر مشرقی یورپی ممالک میں مزید بحری جہاز اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہےجبکہ روس کی جانب سے ان اقدامات کی مذمت کی گئی ہے۔ ماسکو کے مطابق نیٹو کی کمک کشیدگی کو مزید بڑھائے گی۔ نیٹو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ مشرقی یورپ کو مزید بحری جہازوں اور لڑاکا طیاروں کے ساتھ اسٹینڈ بائی پر رکھ رہا ہے جبکہ مزید فوجی جنوب مشرقی یورپ میں بھی بھیجے جاسکتے ہیں۔ نیٹوکی جانب سے ان اقدامات کو اتحادی ممالک نے سراہا اور انکا خیر مقدم کیا ہے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن…

جرمنی نے یوکرین کو اسٹونیا کی جانب سےہتھیاروں کی فراہمی روک دی

برلن(پاک ترک نیوز) مبینہ طور پر جرمنی نے اسٹونیا کو جرمن ساختہ ہتھیار یوکرائن بھیجنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔جبکہ اسٹونیا، لتویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر یوکرائن کو ممکنہ روسی جارحیت کے خلاف ہتھیار فراہم کرنے کا وعدہ کرچکا ہے۔ لیکن امریکہ کی جانب سے اسٹونیا کو امریکی ساختہ ہتھیار یوکرائن بھیجنے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ اگرچہ برطانیہ اور پولینڈ سمیت نیٹو کے دیگر ارکان نے یوکرائن کو براہراست ہتھیار فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے لیکن جرمن حکومت ابھی تک ایسا کرنے کی سخت مخالف ہے۔…

امریکہ کی یوکرائن کو ہتھیاروں کی فراہمی منظوری

امریکہ اور روس کے درمیان جمعے کو ہونے والی اہم میٹنگ سے قبل بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ماسکو پر دباوٗ بڑھانے کا عمل جاری ہے۔ ملاقات امریکی، روسی وزرائے خارجہ کے مابین جنیوا میں ہوگی۔ امریکہ نے بالٹک ریجن میں اپنے نیٹو اتحادیوں کو یوکرائن کو اضافی ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دے دیا ہے جن میں طیارہ شکن مزائل بھی شامل ہیں جن سے یوکرائن کا دفاع مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے چار یوکرائنی اہلکاروں پر روسی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون پر پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ اہلکار ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More