براؤزنگ ٹیگ

#art

چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کا ملکی صحافیوں کے سامنے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ

بیجنگ (عمیر رانا )چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیاگیا ۔ چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کے سامنے اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔چینی مشرقی پرفارمنگ آرٹس کی بھرپور ٹیپسٹری کے بارے میں بصیرت پیش کی۔ تقریب کا آغاز گروپ کے ڈائریکٹرز کی ایک جامع بریفنگ سے ہوا، جنہوں نے گروپ کی شاندار تاریخ، اہم کامیابیوں اور جاری فنکارانہ کوششوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ۔ چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کی جانب سے غیر ملکی صحافیوں کے…

ترک وزارت ثقافت نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع کردیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارت ثقافت زلزلے سے متاثرہ 11 صوبوں میں تباہ شدہ ثقافتی مقامات میں سے کچھ پر کام کرنے کے لیے فوری طور پر تیاریوں کا آغاز کر چکی ہے اور بڑے پیمانے پر نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہاہے۔ وزارت ثقافت کی تازہ رپورٹ کے مطابق ترکیہ میں بہت سے انمول نوادرات، جیسے کہ مشہور زیوگما موزیک میوزیم ملک کے جنوب میں آنے والے حالیہ دو زلزلوں میں بنیادی طور پر محفوظ رہا ہے۔ ترکیہ کے وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے نےاعلان کیا ہےکہ وزارت کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کلچرل…

پاک آذربائیجان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ پر پینٹگ اور فوٹوگرافی نمائش

باکو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذبائیجان کے سفارتی تعلقات کے 30 سال مکمل ہونے پر پینٹنگ اور فوٹوگرافی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ باکو میں ہونے والی نمائش 15 سے 17 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں پاکستانی اور آذبائیجان کے آرٹس کے فن پارے رکھے جائیں گے۔ تین روزہ نمائش باکو فوٹوگرافی ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More